• news

آئیوری کوسٹ میں حکومت مستعفی

عابد جان (اے ایف پی) کابینہ میں ممکنہ ردوبدل کے سبب آئیوری کوسٹ میں حکومت مستعفی ہو گئی۔ وزیراعظم ڈینیئل کبلان ڈنکن نے اپنا استعفیٰ صدر کو پیش کر دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن