• news

مصری فوج کی سینائی میں کارروائیاں 61 جنگجو ہلاک کرنے کا دعویٰ

قاہرہ (اے پی پی) مصر کی فوج نے گزشتہ دو دنوں میں شمالی سینائی میں فوجی کارروائیوں کے دوران 61 عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن