• news

جنوبی ایشیا: بیرونی قرضوں کے بوجھ میں بھارت پہلے، پاکستان دوسرے نمبر پر

اسلام آباد (آن لائ) جنوبی ایشیا میں بیرونی قرضوں کے بوجھ میں انڈیا پہلے اور پاکستان دوسرے نمبر پر ہے، بھارت کے بیرونی قرضوں کا حجم 430 ارب ڈالر سے بڑھ چکا ہے اور پاکستان 65.6 ارب ڈالر کے بیرونی قرضوں میں جکڑا چکا ہے۔ جنوبی ایشیا میں بھارت سب سے زیادہ بیرونی قرضے لینے والا ملک بن چکا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن