ارباب عارف رجسٹرار، خواجہ دائود ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (آئی این پی) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ارباب عارف کی رجسٹرار سپریم کورٹ اور خواجہ دائود کی بطور ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ارباب عارف کو نیا رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات کر دیا جبکہ ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ عزت جہاں کی خدمات بھی فنانس ڈویژن کے سپرد کر دی گئیں۔
رجسٹرار سپریم کورٹ