• news

ملکی زرمبادلہ ذخائر 21ارب ڈالر ہو گئے: قائمہ کمیٹی خزانہ

اسلام آباد (اے پی پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قائمہ کمیٹی خزانہ کو بتایا گیا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 21 ارب ڈالر، مرکزی بنک کے زرمبادلہ کے ذخائر16 ارب ڈالر تک پہنچ چکے ہیں، آئندہ سال جنوری میں 30 بڑے شہروں میں نوٹوں کی تصدیق کی مشینیں نصب کی جائیں گی، جنوری 2018ء کے بعدصرف مشینوںسے جاری ہونے والے نوٹ ہی قابل قبول ہوں گے۔

ای پیپر-دی نیشن