ملالہ کی زندگی پر بننے والی ڈاکومنٹری بافٹا ایوارڈز کیلئے نامزد
لندن (نوائے وقت رپورٹ) ملالہ یوسفزئی کی زندگی پر بننے والی ڈاکو منٹری ’’ہی نیمڈ می ملالہ‘‘ بافٹا ایوارڈز میں نامزد ہو گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بافٹا ایوارڈز کی تقریب 14 فروری کو ہوگی۔