• news

سعودی عرب میں جاسوس سمیت 4 مبینہ ایرانی دہشت گردوں پر مقدمہ چلایا جائیگا

ریاض (اے ایف پی) ایک مبینہ جاسوس سمیت 4 ایرانیوں پر سعودی عرب میں مقدمہ چلایا جائیگا۔ عرب نیوز کے مطابق یہ 4 افراد مبینہ طور پر دہشت گرد ہیں۔ سعودی گزٹ کے مطابق انہیں 2013ء اور 2014 ء میں گرفتار کیا گیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن