• news

مودی کا دورہ لاہور درست سمت میں قدم تھا، پاکستان کی جمہوری قوتوں سے رابطے رکھنے چاہئیں: نتیش کمار

پٹنہ (نیوز ڈیسک) بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے کھل کر وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ پاکستان کی حمایت کردی اور کہا کہ وزیراعظم کا اچانک دورہ لاہور درست سمت میں ایک قدم تھا، پٹنہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نتیش کمار نے کہا کہ پاکستان کی جمہوری قوتوں سے رابطے رکھنے چاہئیں ۔

ای پیپر-دی نیشن