شام: داعش چھوڑنے کا کیوں کہا بدبخت نے ماں کو سرعام قتل کر دیا
دمشق (بی بی سی ڈاٹ کام) شام میں اطلاعات کے مطابق داعش کے ایک شدت پسند نے اپنی ماں کو اس وجہ سے سرعام قتل کر دیا کیونکہ انہوں نے اسے گروپ کو چھوڑنے کا کہا تھا۔ یہ واقعہ رقہ میں ڈاک خانے کے سامنے پیش آیا۔