• news

مصر میں داعش جنگجوئوں کی فائرنگ، پولیس کرنل مترجم سمیت ہلاک

قاہرہ (اے ایف پی) مصر کے مغربی علاقے میں داعش کے جنگجوئوں نے کار پر فائرنگ کرکے پولیس کرنل اور ان کے مترجم کو قتل کر دیا ہے۔ بتایا جاتا ہے مرنے والا افسر ٹریفک پولیس کا ضلعی کمانڈر تھا۔ علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔داعش نے ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ ادھر کرپشن کے ایک مقدمہ میں عدالت نے سابق صدر حسنی مبارک اور ان کے دونوں بیٹوں کو 3 برس کی قید کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ سزا کی توثیق کر دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن