• news

کسووو: اپوزیشن کا متنازعہ معاہدے کیخلاف احتجاج ،سرکاری ہیڈ کوارٹر پر پٹرول بم پھینک دیا

پرسٹینا (رائٹرز) سربیا سے معاہدے کیخلاف کوسووو میں اپوزیشن نے احتجاج کیا۔ کارکنوں نے سرکاری ہیڈ کوارٹرز کی عمارت پر پٹرول بم پھینک دیا جس سے آگ لگ گئی۔ ہزاروں مظاہرین کو پولیس نے پیچھے دھکیل دیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن