نواز مودی رابطے سے امن دشمنوں کی کوششیںدفن ہوگئیں: شرافت لیاقت بھٹی
کاہنہ (نامہ نگار ) مسلم لیگ (ن) کے رہنماء شرافت لیاقت بھٹی نے کہا ہے کہ بھارت میں پٹھان کوٹ ائر بیس پر دہشت گردوں کے حملے کے ظمن میں بھارتی میڈیا نے حالات خراب کرنے اور خطے میں آگ اور خون کے کھیل کی شروعات کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی لیکن بھارت کی موجودہ قیادت نے صبر اور عقل کا دامن تھامے رکھا جس کی وجہ سے حالات میں بگاڑ پیدا نہ ہوا جبکہ میاں نواز شریف نے مودی سے براہ راست ٹیلی فونک بات چیت کر کے امن دشمنوں کی کوششوں کو دفن کر دیا۔یں سمایا ہوا ہے