• news

پنجاب یونیورسٹی ‘ داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول

لاہور(سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے25جنوری سے شروع ہونے والے ایم فل کمیونٹی میڈیسن پارٹ ون اینول 2014ء کے امتحانات کے لیے داخلہ فارم و فیس جمع کرانے شیڈول جاری کردیا ہے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ14جنوری ہے جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ تاریخ15جنوری ہے

ای پیپر-دی نیشن