ابرار الحق طویل عرصے بعد البم ریلیز کرینگے
لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف گلوکار ابرار الحق طویل عرصے کے بعد البم ریلیز کرینگے۔ انہوں نے کہا نئے البم پر کام شروع کر دیا ہے اس البم میں دس گانے ہیں دس گانوں کے میوزک ٹریک بن گئے چند دنوں تک ووکل کی ریکارڈنگ ہو گی ۔