مظفرآباد: لوک فنکار شکیل اعوان 11 ساتھیوں سمیت گرفتار
؎مظفرآباد (نوائے وقت نیوز) مظفرآباد میں ہزارہ سے تعلق رکھنے والے لوک فنکار شکیل اعوان کو 11 دیگر فنکاروں سمیت لائوڈ سپیکر ایکٹ کے تحت گرفتار کرلیا گیا۔ شکیل اعوان گزشتہ شام محفل موسیقی کے لئے طارق آباد آئے تھے۔