• news

ٹوبہ ٹیک سنگھ:قتل کے مجرم کو 23 سال بعد کل پھانسی دی جائیگی

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نامہ نگار)23سال سے جیل میں قید سزائے موت کے قیدی نواحی چک نمبر 358گ ب مغلی کے رہائشی ریٹائرڈ فوجی محمدسردارعلی کو کل ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پھانسی دی جائے گی۔ سردار علی نے 2دسمبر 1993ء کو ضمنی الیکشن کے موقع پر انتخابی رنجش کی بناء پر اپنے ہی گائوں کے امان اللہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔ 

ای پیپر-دی نیشن