• news

نواب شاہ: ریلوے پل پر موٹرسائیکل سلپ، 2 نوجوان جاں بحق

نواب شاہ (آئی این پی) نواب شاہ میں ریلوے کے بالائی پل سے اترتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث موٹرسائیکل سلپ ہونے سے دو نوجوان 13 سالہ ہدایت اللہ بروہی اور 17 سالہ ثاقب بروہی شدید زخمی ہوگئے جنہیں پیپلز میڈیکل ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑگئے۔

ای پیپر-دی نیشن