شاہد آفریدی اور احمد شہزاد آکلینڈ میں مقامی کرنسی کے بغیر ہی کھانا کھانے ہوٹل پہنچ گئے
آکلینڈ (نوائے وقت رپورٹ) ٹی 20 کپتان شاہد آفریدی اور احمد شہزاد آکلینڈ میں مقامی کرنسی کے بغیر ہی کھانا کھانے پہنچ گئے۔ دونوں کھلاڑیوں کے پاس نیوزی لینڈ کی کرنسی نہیں تھی، بل مقامی پاکستانی نے ادا کیا۔ شاہد آفریدی اور احمد شہزاد نے معروف برگر چین سے برگر کھائے۔