• news

رحیم یار خان میں غیرت کے نام پر نوجوان کی ناک کاٹ لی

رحیم یار خان (نوائے وقت رپورٹ) رحیم یار خان کے علاقے ظاہر پیر میں غیرت کے نام پر 5 افراد نے نوجوان کی ناک کاٹ دی۔ پولیس نے مرکزی ملزم سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ 

متاثرہ نوجوان کو رول ہیلتھ سنٹر ظاہر پیر میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن