• news

49 افراد کی سزائے موت:القاعدہ نے سعودی عرب کو انتقام کی دھمکی دیدی

ریاض (آن لائن+اے ایف پی)سعودی عرب میں حکام نے ملک کے مختلف علاقوں میں چھاپہ کارروائیوں کے دوران دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ملوّث ہونے کے الزام میں انچاس مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ادھر سعودی عرب شمالی افریقہ کی برانچ کے ترجمان نے شیعہ عالم سمیت 49 افراد کو سزائے موت کا بدلہ لینے کا اعلان کرتے کہا یہ اقدام بیوقوفانہ تھا۔ براہیم العیری نے آن لائن پیغام میں کہا السعود خاندان سے نمٹیں گے اب ان کا خون بہے گا۔ امریکہ کیخلاف جنگ جاری رہے گی۔

ای پیپر-دی نیشن