• news

مختصر خبریں

٭سپین :صوبہ کاتالونیا کے نئے صدر نے ذمہ داریاں سنبھال لیں ٭سپین میں داخلے کی غیر قانونی کوشش کے دوران پولیس تشدد سے 6مہاجرین ہلاک ٭یورپ مہاجرین کو خوش آمدید کہتا رہے: پوپ فرانسیس٭ایران کی جانب سے جوہری معاہدے پر عمل درآمد درست سمت میں جاری ہے, پابندیاں جلد اٹھا لی جائیں گی، یورپی یونین٭ یمن:طبی تنظیم کے ہسپتال پرسعودی اتحاد ی طیارے نے بمباری کی تھی:نیوز ایجنسی٭انڈونیشیا کے جزیرے صولوکو میں 6.9شدت کا زلزلہ٭ امریکہ : پاور بال لاٹری،انعامی رقم ایک ارب ڈالر سے بڑھ گئی٭فرانس: ترک لڑکے نے یہودی ٹیچر زخمی کر دیا داعش کے کہنے پر کیا:گرفتار ملزم کا بہانہ٭گوانتا نامو سے ایک اور قیدی رہا: سعودی عرب کے حوالے٭مغربی کنارا: اسرائیلی فوجیوں کا فلسطینی یونیورسٹی پر دھماکہ، توڑ پھوڑ، کمروں کو آگ لگا دی۔


مقبوضہ بیت المقدس (اے ایف پی)اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں فلسطینی یونیورسٹی پر چھاپہ مارا، کمپیوٹر اور دیگر مراعات ضبط کر لئے اور توڑ پھوڑ کی، فوجی تین عمارتوںمیں گھس گئے اور گارڈ ز کو اندر جانے سے روک دیا انتظامیہ نے تصاویر جاری کیں ہیں جن میں کمرے جلے دکھائے گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن