• news

بھارت: سمندری حدود کی خلاف ورزی برطانوی سمیت 35غیر ملکی سیلرز کو سزائیں

نئی دہلی (صباح نیوز)ایک بھارتی عدالت نے کئی برطانوی، ایسٹونین اور یوکرائنی شہریوں سمیت پینتیس غیر ملکی سیلرز کو پانچ پانچ سال قید کا حکم سنا دیا ہے۔ ان افراد پر مسلح حالت میں غیر قانونی طور پر بھارتی سمندری حدود میں داخلے کا الزام تھا۔ بھارتی ساحلی محافظوں نے بحری جہاز کو 2013 میں اپنے قبضے میں لے لیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن