• news

بلوچستان کابینہ کی تشکیل 10 وزراء آج حلف اٹھائینگے

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان کی نئی کابینہ میں شامل 10 وزراء آج اپنی وزارتوں کا حلف اٹھائیں گے۔ تقریب حلف برداری آج شام 6 بجے گورنر ہائوس میں منعقد ہو گی۔

ای پیپر-دی نیشن