• news

سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ بہبود آبادی کے ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم دے دیا

کراچی(آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ بہبود آبادی کے ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے حکم دیا کہ 10 دن میں محکمہ بہبود آبادی کے ملازمین کو مستقل کیا جائے بصورت دیگرچیف سیکرٹری اوردیگرکیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن