• news

نابینا افراد کے مسائل حل نہ ہونا افسوس ناک ہے، شعیب انور

لاہور(پ ر) پنجاب پیرامیڈیکس الائنس اینڈ ہیلتھ سپورٹ سٹاف کے ترجمان/آرگنائزر شعیب انور چوہدری نے کہا کہ نابینا افراد کا اپنے مطالبات کے لئے دوبارہ سڑکوں پر آنا بیوروکریسی کی بے حسی کا واضح ثبوت ہے۔ حکومت پنجاب کو چاہیے کہ دانش مندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان خصوصی افراد کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرے۔ انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے خصوصی دلچسپی کا مطالبہ کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن