• news

ڈاکٹر عاصم کو پھر ہسپتال لایا گیا ہڈیوں اور گردن کے مہروں کا معائنہ

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کو گزشتہ روز پھر جناح ہسپتال کراچی لایا گیا جہاں ان کا آرتھوپیڈک کے وارڈ میں طبی معائنہ کیا گیا۔ ڈاکٹروں نے ڈاکٹر عاصم حسین کی ہڈیوں، جوڑوں اور گردن کے مہروں کا معائنہ کیا۔

ای پیپر-دی نیشن