• news

اراضی کی کرپشن کا الزام، حیدرآباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیف پلانر اور ڈپٹی ڈائریکٹر گرفتار

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) حیدرآباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیف پلانر اقبال میمن اور ڈپٹی ڈائریکٹر منان شیخ کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزموں پر ہائوسنگ سکیم میں 200 ایکڑ اراضی کی کرپشن کا الزام ہے۔

ای پیپر-دی نیشن