• news

کرپشن کیس:سپین کی شہزادی خاوند سمیت عدالت کے سا منے پیش

بارسلونا(آن لائن) سپین کے جزیرے مایوریکا میں شہزادی اور ان کے شوہر کو کرپشن کیس میں عدالت میں پیش ہونا پڑا۔ سپین کی شہزادی اور موجودہ بادشاہ فلپ اے ششم کی بہن شہزادی کرسٹینا اور ان کے خاوند اینکی اردنگرین پر کرپشن اور ٹیکس چوری کے الزامات ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن