• news

کوئٹہ: چیف جسٹس بلوچستان کے بھائی کے گھر کے باہر دستی بم سے حملہ، کوئی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) کلی کولان کوئٹہ میں چیف جسٹس بلوچستان کے بھائی کے گھر کے باہر دستی بم سے حملہ کیا گیا، دستی بم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
دستی بم حملہ

ای پیپر-دی نیشن