• news

مسلمان لڑکے کی محبت میں پاگل برطانوی فیشن ڈیزائنر نے جان دیدی

لندن(آئی این پی ) برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ فیشن ڈیزائنر کیلی نے اپنے مسلمان بوائے فرینڈ کی شادی ہو جانے کے ڈر سے خود کشی کر لی ۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اپنے مسلمان دوست کے نام موبائل پر بھیجے گئے آخری پیغام میں اس نے لکھا کہ میں تم سے بہت محبت کرتی ہوں۔ یہ میں سب کچھ تمہارے لئے کرنے جا رہی ہوں ۔

ای پیپر-دی نیشن