• news

خیبر پی کے میں پشتو کو تعلیمی نصاب سے خارج کردیا گیا

پشاور(صباح نیوز)تحریک انصاف حکومت کی جانب سے پشتو کو علاقائی زبان قرار دے کر تعلیمی نصاب سے نکال دیا گیا ہے، اس سال پانچویں جماعت کے امتحانات میں پشتوکا پرچہ تیار نہیں کیا جائے گا۔ اس حوالے سے محکمہ ثانوی تعلیم خیبرپی کے کے حکام نے بتایا کہ حکومت تعلیمی نظام کو انگلش میڈیم کر رہی ہے اس لئے رواں سال سے پشتو کا پرچہ نہیں لیا جائے گا۔
پشتو/نصاب

ای پیپر-دی نیشن