• news

حکومت نے لواری ٹنل کی تعمیر کیلئے 3ارب روپے جاری کر دیئے چترال پورا سال ملک سے منسلک رہیگا

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) لواری ٹنل کی تعمیر کا کام تیز کر دیا گیا ہے۔ حکومت نے رواں سال میں اسکی تکمیل کیلئے3ارب روپے جاری کر دیئے تھے ۔سرکاری ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے اس سلسلہ میں ہدایات جاری کی تھیں ،لواری ٹنل کی تکمیل سے چترال پورا سال ملک سے منسلک رہیگا جس سے پاکستان، افغانستان تجارت بڑھے گی۔

ای پیپر-دی نیشن