• news

سیرالیون میں ایبولا وائرس سے مزید ایک شخص ہلاک

فری ٹائون (اے پی پی) مغربی افریقی ملک سیرالیون میں ایبولا وائرس کے باعث مزید ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے ایک روز پہلے مغربی افریقی ممالک میں ایبولا وائرس کے ختم ہو جانے کا اعلان کیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن