• news

خلیج بنگال میں بھارت اور جاپان کے کوسٹ گارڈز کی مشترکہ بحری مشقیں شروع ہوگئیں

نئی دہلی (اے پی پی) خلیج بنگال میں بھارت اور جاپان کے کوسٹ گارڈز کی مشترکہ مشقیں شروع ہو گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان مشقوں میں دونوں ممالک کے کئی جنگی بحری جہاز اور ہیلی کاپٹر شرکت کر رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن