• news

کراچی : بیرون ملک سے آنیوالے مسافر سے نایاب نسل کے 5 باز برآمد، ملزم گرفتار

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) بیرون ملک سے کراچی آنے والے مسافر سے نایاب نسل کے 5 باز برآمد کر لئے گئے اور ای کے 610 سے آنے والے مسافر کو گرفتار کر لیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن