• news

ملتان: دھڑ جڑی بچیوں کا دل ایک ہے دونوں کو نہیں بچایا جا سکتا: ڈاکٹر

ملتان (صباح نیوز) ملتان میں دھڑ جڑی بچیوں کے بارے میں ڈاکٹروں کا کہنا ہے بچیوں کا دل ایک ہونے کی وجہ سے ایک بچی کو ہی بچایا جا سکتا ہے تاہم والدین قدرت کے کسی کرشمے کے منتظر ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن