• news

برطانوی اپوزیشن رہنما جرمی نے ٹرمپ کو لندن مسجد کے دورے کی دعوت دیدی

لندن (رائٹرز) برٹش اپوزیشن لیڈر نے امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو لندن مسجد کے دورے کی دعوت دیدی ہے۔ جرمی نے بیان میں کہا کہ میں نے ایسا اس لئے کہا ہے انہیں میکسیکو نے شہریوں اور مسلمانوں کے حوالے سے مشکلات ہیں اس لئے میں نے انہیں دورے پر بلایا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن