• news

سویڈن: مسجد میں آتشزدگی کے واقعہ کی انکوائری شروع

سٹاک ہوم (اے ایف پی) سویڈن کی پولیس نے مسجد میں آتشزدگی کے واقعہ کی انکوائری شروع کر دی ہے۔ یہ واقعہ جنوبی حصے میں پیش آیا تھا۔ اس کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن