• news

صومالیہ میں بیس پر حملے کی ذمہ داری الشباب نے قبول کر لی، ریسکیو اور سرچ آپریشن جاری ہے: ملٹری چیف

نیروبی (اے ایف پی) صومالیہ میں بیس پر القاعدہ گروپ کے افریقہ میں بیس پر حملے میں 100 فوجیوں کی ہلاکت کے بعد ریسکیو اور سرچ آپریشن جاری ہے۔ صومالیہ میں بیس پر جنگجو تنظیم الشباب نے حملہ کرنے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔ ملٹری چیف سمین مواتھے نے میڈیا کو بتایا فوجی عملے میں ملوث افراد کو تلاش کر رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن