سرالیون: ایبولا سے متاثرہ خاتون کی ہلاکت‘ چھونے پر 100 افراد متاثر قرنطینہ میں رکھا گیا گیا ہے
فری ٹاﺅن (رائٹرز) افریقی ملک سرا لیون میں گذشتہ ہفتے ایبولا وائرس سے مرینوالی خاتون کو چھونے پر 100ا فراد بھی بیماری سے متاثر ہوئے ہیں۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ہفتے ہی اس حوالے سے کوششیں کی رپورٹ کی گئی تھی ان تمام افراد کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے