استنبول خود کش حملہ، 16 ملزموں کی عدالت پیش
استنبول (اے ایف پی) استنبول کے تاریخی مقام پر خودکش حملے میں ملوث ہونے کے الزام پر 16 افراد کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ پراسیکیوٹر نے دہشتگرد تنظیم سے تعلق جیسے الزامات عائد کرنے کا مطالبہ کیا۔ دوگامے خبر ایجنسی کے مطابق انہیں طویل سزائیں ہوسکتی ہیں۔