• news

تین ملکی ویمن ہاکی سیریز، آسٹریلیا اور جرمنی کے مابین میچ برابر

سنگاپور (اے پی پی) تین ملکی ٹی پی جی انٹرنیشنل ویمنز ہاکی سیریز میں آسٹریلیا اور جرمنی کے مابین کھیلا گیا پہلا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔

ای پیپر-دی نیشن