نامور افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی 61 ویں برسی منائی گئی
اسلام آباد (اے پی پی) معروفافسانہ نگار سعادت حسن منٹوکی گزشتہ روز61 ویں برسی منائی گئی۔ منٹومنفرد اور اچھوتے حقیقت شناس اور معاشرتی پہلووں کو اجاگر کرنے والے افسانہ نگار تھے۔ ان کی تحریروں کا سحر اب بھی لوگوں پر قائم ہے۔ منٹو کے قلم سے تخلیق پانے والی کہانیاں، افسانے، مضامین اور خاکوں کی تعداد 250 سے زائد ہے۔
برسی