• news

عبدالستار ایدھی کو نمونیا ہو گیا، ہسپتال منتقل

کراچی (نوائے وقت نیوز) معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کو نمونیا ہو گیا، عبدالستار ایدھی ایس آئی یو ٹی میں زیر علاج ہیں۔ ذرائع کے مطابق عبدالستار ایدھی کی طبیعت پہلے سے زیادہ بہتر ہے۔

ای پیپر-دی نیشن