• news

حکومت کا پاک عرب ریفائنری کمپنی کو نجکاری فہرست سے ہٹانے کافیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)حکومت نے پاک عرب ریفائنری کمپنی کو نجکاری فہرست سے ہٹانے کا ارادہ ظاہر کردیا ہے کیونکہ وزارت پٹرولیم اورقدرتی وسائل نے کمپنی کے 10 فیصد حصص کے فروخت کی مخالفت کردی ہے۔ نجکاری کمشن نے اپنے بورڈ کا اجلاس طلب کیا ہے تاکہ پارکو کو ان اداروں کی فہرست سے ہٹایا جائے جو کیپیٹل مارکیٹ ٹرانزیکشن کیلئے چنے گئے ہیں۔ 

نج کاری

ای پیپر-دی نیشن