• news
  • image

ایان علی کی ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے فوری سماعت کی درخواست مسترد

کراچی ( وقائع نگار ) سندھ ہائیکورٹ نے ماڈل ایان علی کی فوری سماعت کی درخواست مسترد کردی ۔ ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست ہائیکورٹ میں دائر ہے جس کی فوری سماعت کرنے کیلئے ایان علی نے درخواست دی تھی جسے مسترد کردیاگیا، روسڑ کے مطابق سماعت 8 فروری کو ہوگی۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن