• news

جاوید نسیم ڈائریکٹر فنانس واسا لاہور تعینات

لاہور(سپیشل رپورٹر) پنجاب حکومت نے تقرری کے منتظر جاوید نسیم کو ڈائریکٹر فنانس واسا لاہور تعینات کر دیا ہے اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن