• news

سعودیہ ایران تنازعہ میں ثالثی کا کردار میاں نواز شریف کا احسن اقدام ہے: میاں شہباز غوث

لاہور( پ ر)وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر میاں شہباز غوث نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران دونوں مسلم برادر ملک ہیں اور تمام دنیا کے مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں۔ زیر اعظم نے سعودیہ ایران تنازعہ میں جو ثالثی کا کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے وہ احسن اقدام ہے۔ جس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے، میاں نواز شریف کے دو اسلامی ممالک میں ثالثی کے کردار نے ایک بار پھر یہ ثابت کیا ہے کہ میاں نواز شریف امت مسلمہ کے ایک عظیم لیڈر ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن