• news

چارسدہ حملے میں کوئی کردار نہیں، پٹھانکوٹ واقعہ پر پاکستانی ٹیم کا خیرمقدم کرتے ہیں: بھارت

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پٹھان کوٹ حملے پر پاکستانی تحقیقاتی ٹیم بھیجے جانے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ دہشت گردی کے خلاف سب کو متحد ہونا ہے۔ اچھے برے دہشت گرد کا فرق ہمیشہ کے لئے ختم ہونا چاہئے۔

ای پیپر-دی نیشن