• news

بھارتی ایجنسیوں نے نئی دہلی میں ممکنہ دہشت گردی کا الرٹ جاری کر دیا

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارت میں ممکنہ دہشت گرد حلے کا الرٹ جاری کردیا گیا۔ بھارتی ایجنسیوں نے نئی دہلی میں ممکنہ دہشتگردی کا الرٹ جاری کر دیا۔ بھارتی ایجنسیوں نے خبردار کیا ہے کہ دہشتگرد 26 جنوری کونئی دہلی میں بڑا حملہ کر سکتے ہیں۔ بھارت کے یوم جمہوریہ پر داعش کے دہشتگرد حملہ کر سکتے ہیں۔ دہشت گرد نریندر مودی، فرانسیسی صدر کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن